Tuesday, November 23, 2021

اٹلی نے ایپل اور ایمازون پر جرمانہ عائد کردیا

ایپل اور ایمازون

اٹلی نے امریکا کی دو بڑی کمپنیوں ایمازون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ کردیا۔

دونوں کمپنیوں کو یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گيا ہے۔

ایپل پر 15 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز اور ایمازون پر 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالرز جرمانہ عائد کیا گيا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nK7gC6

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times