Sunday, November 7, 2021

ثانیہ مرزا کی اپنے شوہر شعیب ملک کو داد دینے پر بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر

ثانیہ مرزا کی اپنے شوہر شعیب ملک کو داد دینے پر بھارتی انتہا پسند آپے سے باہر

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا کو بھارتی انتہاپسندوں نے نشانے پر رکھ لیا ہے۔ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کو اسپورٹ کرنے کیلئے گزشتہ روز اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔ بھارت کرکٹ شائقین نے اپنی ٹیم کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا غصہ ٹینس اسٹار پر بھی نکالا اور انہیں دل سے پاکستانی ہونے کا…

ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے شوہر شعیب ملک کو داد دینے پر انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے اور ٹینس اسٹار کو پاکستان جانے کا مشورہ دینے لگے۔

بھارتی میڈیا نے بھی ثانیہ کے اپنے شوہر کیلئے تالیاں بجانے کو خبروں کی زینت بنایا۔ بھارتی انتہا پسندوں کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا کے دل میں پاکستان بستا ہے، ٹینس اسٹار کا بھارت سے لگاؤ صرف پیسے کی حد تک ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kgYNo2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times