Thursday, November 11, 2021

چینی خاتون سے زیادتی، مذکورہ شخص پولیس کی گرفت میں آ گیا

چینی خاتون سے زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے شخص کوگرفتا

پولیس نے ڈیفنس میں چینی خاتون سے زیادتی کی مبینہ کوشش کرنے والے شخص کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈیفنس میں حافظ اویس نامی شخص نے چینی خاتون سے زیادتی کی کوشش کی جس کی اطلاع ملنے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم ایک گھر میں قائم سیمنٹ فیکٹری کے آفس میں ملازم ہے، چینی خاتون بھی اسی گھر میں کرائے دار ہے ، ملزم نے خاتون کو اکیلئے پاکر زیادتی کی کوشش کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/31VN484

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times