Saturday, November 13, 2021

قومی کرکٹ ٹیم اگلے مشن پر بنگلہ دیش پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم اگلے مشن پر بنگلہ دیش پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد اگلے مشن پر بنگلہ دیش پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل پہنچنے پر کورونا ٹیسث کیا گیا۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی ایک روز کے لیے ہوٹل میں آئسولیشن میں رہیں گے۔

قومی ٹیم ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ کپتان بابراعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکہ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے ۔
محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکہ پہنچے ہیں۔ پی سی بی نے بھی ٹوئٹر پر قومی ٹیم کی دبئی سے روانگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز 19 نومبر کو شروع ہوگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oorOPO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times