
چین اور امریکہ نے دونوں ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون کو بڑھاتے ہوئے تنازعات سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔
اس خواہش کا اظہار چینی صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے دوران کیا گیا۔
جو بائیڈن نے کہا کہ قائدین کی حیثیت سے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارا مقابلہ تنازعہ کی طرف نہ جائے۔
صدر شی نے کہا کہ دونوں فریقوں کو درپیش چیلنجوں کے حل کے لیے رابطے اور تعاون کو بڑھانا چاہیے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ozD3Vz
0 comments: