Monday, November 29, 2021

چٹاگانگ ٹیسٹ: شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں شکست دے دی

چٹاگانگ ٹیسٹ: شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں شکست دے دی

پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی۔آج میچ کے آخری روز جب پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی اور عبداللہ شفیق 73 رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

پاکستان کی دوسری وکٹ 171 رنز پر گری اور عابد علی نروس نانٹیز کا شکار ہوکر 91 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔
اوپنر کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان بابراعظم اور اظہر علی نے میچ کو آگے بڑھایا اور پرسکون انداز میں کھیلتے ہوئے ٹیم کو فتح دلائی۔

بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام اور مہیدی حسن نے ایک ایک وکٹ لی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3rgvRAS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times