Sunday, November 28, 2021

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا: اسد عمر

گرین لائن منصوبے

وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔

وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشاءاللہ اگلے 10 دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا۔

تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا جب کہ وزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3riiVKK

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times