Saturday, November 13, 2021

باجوڑ میں دھماکہ، 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں دھماکہ، 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ میں راغگان ڈیم کےقریب دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا۔ دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
دھماکے کے بعد پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کیا۔ ڈی پی او عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3wHm6wc

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times