
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ اتحادی ارکان الگ ہوجاتے ہیں تو ہم بلوچستان میں حکومت نہیں بناسکتے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ بلوچستان حکومت صرف بی اے پی کی نہیں اتحادی حکومت ہے، اکثریت جس رائے کی طرف جاتی ہے اسی پر فیصلہ ہوتا ہے، میں نہیں چاہوں گا کہ ہم استعفوں کی سیاست…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oFKuMQ
0 comments: