
شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع غربی کے سب سے بڑے منشیات فروش سیٹھ امین کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ملزم…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YCmNde
0 comments: