
سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور ایک ہفتے کے اندر گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ ملبہ اٹھانے کا کام شروع کریں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے نسلہ ٹاور کو اب تک نہ گرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا بتائیں آپ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nnK3oc
0 comments: