Monday, October 18, 2021

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کراچی سمیت دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند

سیکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے

کراچی سمیت دیگر شہروں میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے جب کہ سندھ بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ میں بھی موبائل فون سروس بند ہے جب کہ دیگر شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Z3Rg4g

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times