Thursday, October 14, 2021

صدر مملکت کا رحمت للعالمین اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری

عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے رحمت للعالمین اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا۔ رحمت للعالمین اتھارٹی ایک چیئرمین اور 6 ممبران پر مشتمل ہوگی۔ وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے۔ رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرمین کا تقرر وزیراعظم کریں گے، اتھارٹی انصاف، فلاحی ریاست کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکے اقدامات کرےگی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aCtFKf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times