
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے پاکستان ڈیموکریٹک پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بلوچستان عوامی پارٹی کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کا بی اے پی کو توڑنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، پی ڈی ایم کےغبارےسےبہت جلد ہوا نکل جائےگی، بلوچستان عوامی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XpLObu
0 comments: