
تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ باقاعدہ سازش کےتحت مجھے خان صاحب سے الگ کر دیا گیا۔ لودھراں میں خطاب کرتے ہوئے جہانگیرترین نے کہا کہ میں نے 8 سال دن رات تحریک انصاف میں محنت کی مگر باقاعدہ سازش کرکے مجھے عمران خان سے الگ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے 6 مہینے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YOmU5Y
0 comments: