
پیپلز پارٹی کی رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کرگئے. اسٹیل مل کے سابق چیئرمین عثمان فاروقی رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے اس بات کی تصدیق پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کردی ہے۔ مرحوم محمد عثمان فاروقی سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل بھی رہ چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3BzKkds
0 comments: