
کوروناویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان منتقل کردی گئی جس میں ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں ہیں۔ ذرایع وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی 66لاکھ ڈوز اسلام آبادلائی گئی ہیں، ویکسین چین اور امریکا سے پاکستان منتقل کی گئی ہے، چین سے سائینوویک ویکسین کی 30لاکھ ڈوزلائی گئی ہیں، 30 لاکھ سائینوویک ڈوز چینی حکومت کا پاکستان کوتحفہ ہے، چین…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vI4fF5
0 comments: