
اقوام متحدہ نے پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنےکی صورت حال کو تشویش ناک قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ قطبی اور پہاڑی گلیشیئرز ممکنہ طور پرکئی دہائیوں تک پگھلتے رہیں گے، جس کے نتائج بڑی حد تک…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lHutUE
0 comments: