Friday, October 22, 2021

ملکہ برطانیہ کی طبیعت میں بہتری آگئی

ملکہ برطانیہ کی طبیعت میں بہتری آگئی

رات اسپتال میں گزارنےکے بعد ملکہ برطانیہ کی طبیعت میں بہتری آگئی جس کے بعد انہیں ونزر کاسل منتقل کردیا گیا۔


بکھنگم پیلس کے مطابق ڈاکٹروں کی ہدایت پر ملکہ برطانیہ نے شمالی آئرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ صحت سے متعلق خدشات محض دکھاوا ہے، اصل مسئلہ بلفاسٹ میں ملکہ کو دورے میں لاحق سکیورٹی خدشات تھے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ آئرلینڈکی علیحدگی کے 100 برس مکمل ہونے پرملکہ کے دورے کی تفصیل جاری کرنا خطرناک ہوگیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3C4MjGJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times