
سندھ حکومت نے کراچی کے لئے ایک اور نئے منصوبے کی منظوری دے دی۔ کورنگی کو شہر کے دیگر علاقوں سے ملانے کے لیے لنک روڈ بنایا جائے گا۔ تعمیراتی منصوبے کا نام کورنگی لنک روڈ پروجیکٹ رکھا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت جام صادق پل کے ساتھ ایک پل کی تعمیر کی جائے گی۔ اسپیشل سیکرٹری ٹیکنیکل…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YSV4p1
0 comments: