
حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اجلاس کی سمری وزارت پارلیمانی امور صدر کو ارسال کردی گئی۔ حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات ہوئی۔ اس حوالے سے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oY1bDc
0 comments: