
اچھے اور مہنگے ملبوسات صرف انسان نہیں پہنیں گے بلکہ اس فہرست میں اب جاپان کے روبوٹس بھی شامل ہوگئے ہیں۔ جاپان جہاں انسانوں کی جگہ تقریباً روبوٹس ہی کام کرتے نظر آتے ہیں اس لیے وہاں کے ایک منفرد برینڈ 'راکٹ روڈ' نے روبوٹس کا خیال رکھتے ہوئے ان کیلئے اچھے اور مختلف قسم کے ملبوسات تیار کرنا شروع…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3aE4VkT
0 comments: