
وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ متعلقہ حکام نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے سے ہونے والے اور موجودہ صورتحال پر رپورٹ مرتب کرکے وزیر اعظم آفس کو ارسال کردی گئی۔…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DnMopx
0 comments: