Friday, October 1, 2021

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نرس جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھنی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے خاتون نرس جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 28 سالہ شازیہ اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں نرس تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے تاہم مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

دوسری جانب جاں بحق نرس کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ان کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3l1q12y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times