
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا سریاب روڈ پر پولیس وین کے قریب ہوا اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کے اہلکار جائے وقوع کی طرف روانہ کردیا گیا ہے اور جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Z5HgaP
0 comments: