
سعودی محکمہ پاسپورٹ(جوازات) کی جانب سے مقامی وغیرملکیوں کے سوالات کے جواب دیے جارہے ہیں، زیادہ تر لوگ براہ راست پروازوں سے متعلق استفسار کرتے ہیں۔ مملکت کے محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) کے ٹوئٹر پر ایک تارک وطن نے استفسار کیا کہ کیا فیکٹری ورکروں کو بھی سفری پابندی کے شکار ممالک سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت دی گئی…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DKbqzi
0 comments: