
سابق صدر آصف زرداری نے اگلی بار پیپلزپارٹی کے حکومت میں آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سابق صدر آصف زرداری مشکوک ٹرانزکشن کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ عدالت سے واپسی پر سابق صدر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی جس دوران صحافی نے سوال کیا کہ اگلی باری کس کی دیکھ رہے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3DLafQd
0 comments: