
نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پینڈورا پیپرز‘ مکمل ہو گئی ہیں۔ پنڈورا پیپرز ایک کروڑ 19 لاکھ فائلوں پر مشتمل ہیں اور تحقیقات میں دنیا کے 117 ملکوں کے 150 میڈيا اداروں کے 600 سے زائد رپورٹرز نے حصہ لیا ہے۔ نامور شخصیات کے مالی امور کی تحقیقات کا کام دو سال…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3a0KdeN
0 comments: