
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے غریب ملکوں سے چرایا ہوا پیسہ امیر ممالک میں چھپانے کی حوصلہ شکنی پر زور دیا، اب پنڈورا لیکس سے عمران خان کے مؤقف کو مزید تقویت ملے گی۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3a82zdH
0 comments: