Saturday, October 2, 2021

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

 گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے غیر معمولی طور پر صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے فنڈکا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوشحالی پر خرچ کرے۔ گورنر خیبرپختونخوا کو ہرسال ضم شدہ اضلاع کیلئے فنڈ ملتے تھے۔ تین برسوں کے دوران اکاؤنٹس میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپےجمع…

ذرائع کے مطابق فنڈکااستعمال خالصتاً گورنر کی صوابدید پر تھا اور اب فنڈکا استعمال صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

گورنر کے پی نے ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومت فنڈز قبائل کی ترقی اورخوشحالی پرخرچ کرے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3FaWKux

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times