
لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عمر شریف کے جسدِ خاکی کو رہائش گاہ پر لانے کے موقع پر گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، علاقہ پولیس کی نفری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ دوسری جانب عمر شریف کی نماز جنازہ کلفٹن میں…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iC370p
0 comments: