
سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اہم خط لکھ دیا، جس میں لکھا کہ میری سینیٹ کی خالی نشست کا مقدمہ عدالت میں زیر التوا ہے، اس لیے سینیٹ رکن کا حلف نہیں اٹھا سکا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجے گئے خط میں لکھا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3uxJET8
0 comments: