
ملک میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، چوبیس گھنٹوں میں 698 کیس رپورٹ ہوئے اور نو مریضوں کا انتقال ہوا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nmHgLX
0 comments: