
پاکستان میں کورونا کا روز ٹوٹ گیا اور کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں صرف 552 نئے کیسز اور 15 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3m7c1Vz
0 comments: