Saturday, October 9, 2021

آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے

آواران میں ایف سی سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے جن سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں فرنیٹئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lqilao

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times