
پاکستان میں کورونا وبا کا زور ٹوٹ گیا ، ایک دن میں 21 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار 21 کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا وبا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹےمیں کورونا کے مزید21مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2X8tjrV
0 comments: