
بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ عطااللّہ مینگل مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق عطا اللّہ مینگل ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عطااللّہ مینگل، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے والد تھے۔
سردارعطا اللّہ مینگل نے 1970کے الیکشن میں نیشنل عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم سےحصہ لیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WLxOZ2
0 comments: