Wednesday, September 15, 2021

سیاحتی مقامات پربین الاقوامی معیار کی سہولتوں کو یقینی بنایا جائے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل موجود ہے، سیاحتی مقامات پربین الاقوامی معیار کی سہولتوں کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کورآڈینیشن کمیٹی برائےسیاحت کا اجلاس ہوا ، جس میں وفاقی وزیر فوادچوہدری، معاون خصوصی شہباز گل اورمتعلقہ وزارتوں کے سیکریٹری صاحبان نے شرکت کی جبکہ وزیر…



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lkXBiY

0 comments:

Popular Posts Khyber Times