
پنجاب اور اسلام آباد میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 6 سے 11 ستمبر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبے میں اسکولوں کی بندش کے حوالے اہم پیغام میں کہا کہ پنجاب میں تمام اسکولز 6 سے 11 ستمبر تک…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Yj1HjP
0 comments: