Thursday, September 23, 2021

فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں

فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں

معروف ٹی وی میزبان، سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔

فریال تالپور سے اپنے گھر پر ملاقات کے دوران مہتاب اکبر راشدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔

یاد رہے کہ راشدی گروپ پیپلز پارٹی کے خلاف لاڑکانہ سے الیکشن لڑتا تھا تاہم اب پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کے اگلے الیکشن میں قلعہ مضبوط بنانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں ہم چاہیں تو پی ٹی آئی سندھ کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔  



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3CFD3ZJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times