Tuesday, September 14, 2021

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ کی گہرائی زیرزمین 23 کلومیٹر اورمرکز اٹک سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

ابتدائی طور پر زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے وقت لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3C6YaE3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times