Thursday, September 30, 2021

ثقلین مشتاق کوٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کرنے کا امکان

ثقلین مشتاق

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کے کوچنگ پینل میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھو ہیڈن بیٹنگ اور جنوبی افریقہ کے ورنون فلینڈر بولنگ کوچ کی ذمہ داریوں کیلیے منتخب کیے جا چکے ہیں، ثقلین مشتاق ٹیم کے سربراہ ہوں گے، عبدالرزاق کی جگہ بنتی نظر نہیں آرہی، ورنون فلینڈر 6 اکتوبر کو لاہور پہنچ رہے ہیں۔

میتھو ہیڈن آئی پی ایل میچز کے لیے بطور مبصر پہلے سے ہی یواے ای میں موجود ہیں،وہ دبئی میں ہی پاکستانی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان 1 ،2 روزمیں متوقع ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3kWFSQg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times