
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، 24گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے ، شہر میں ڈینگی کے متاثرین کے اعدادوشمارکی تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں24 گھنٹے کے دوران 17 ڈینگی کیسزسامنے آئے، اس…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XFZfDW
0 comments: