
کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے غیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی، سامان میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل اور اونٹ شامل ہیں۔ گوادر میں کسٹمز نے پنجگور کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپےکےغیرملکی سامان کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ کلیکٹر گوادر کسٹم نے کہا کارروائی میں کروڑوں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا ، جس میں ہزاروں لیٹرایرانی ڈیزل…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3u6R2Vp
0 comments: