
وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ کے حامل افراد کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، اسکیم کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کروانے کیلئے 90روزکی مہلت دی جائے گی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا ، جس میں سیکریٹری داخلہ یوسف کھوکھر ،ڈی جی پاسپورٹ نعیم رؤف شریک ہوئے۔ اجلاس میں ایک سے زائد پاسپورٹ…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3nvfcro
0 comments: