
محکمہ بلدیات نے شادی اور پیدائش کے جعلی سرٹیفیکٹ بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ محکمہ بلدیات نے جعلی برتھ اور میرج سرٹیفکیٹ بنانے کے معاملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اب ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں یونین کونسل 21 میں تعینات گریڈ 11 کے افسر مبشر مسعود کو معطل…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3tZ5Kh5
0 comments: