
پی آئی اے نے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کاآغازکردیا اور کہا ہے کہ ملوث اہلکاروں کیخلاف قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔ پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمدگی کے واقعے پر سیکیورٹی اسٹاف نے چیکنگ ٹیم کے معاون کی حیثیت سے جہاز کا معائنہ کرایا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hPnYwv
0 comments: