
فری لانسرز کیلئے آئی ٹی ایکسپورٹ کی مد میں ایک ارب ڈالرز کا ہدف رکھا ہے، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی ایکسپوٹرز کو خوش خبری سنا دی۔ ان خیالات کا اظہار وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری میں فری لانسرز کا اہم کردار ہے۔ امین…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YsQ8XB
0 comments: