
چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے خود کو نیب افسران ظاہر کرکے بلیک میل کرنے والے گروپ کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ خود کو نیب افسران ظاہرکرکے بلیک میل کرنےوالا گروپ سرگرم ہیں ، اس حوالے سے چیئرمین نیب نے سخت کارروائی کےاحکامات جاری کردیے۔ نیب انٹیلی جنس ونگ کیجانب سے ابتک 12ملزمان کوگرفتارکیا گیا، حکام نے…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hDrTN6
0 comments: