
اسپتال ذرائع نے نواز شریف کی کرونا ویکسی نیشن اندراج کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔ اسپتال ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ویکسی نیشن اندراج کرانے والاشخص بیرون ملک مقیم ہے، جس نے نوازشریف کا شناختی کارڈ نمبر واٹس ایپ پر بھیج کر اندراج کرایا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نوید نامی شخص نے اسپتال ملازم عادل کو…
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3o2oY4u
0 comments: